the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی،30جون(ایجنسی) پبلک سیکٹر کی ٹیلی کمپنی بی ایس این ایل تمام موجودہ پوسٹ پیڈ پلانو پر گاہکوں کو ایک جولائی سے 6 گنا زیادہ ڈیٹا دستیاب کرائے گی. یہ اس کا پرائیویٹ سیکٹر کی کمپنیوں کی جانب سے بڑھتے ہوئے مقابلے سے نمٹنے کی کوشش ہے.

کمپنی نے کہا کہ پلان -99' کے صارفین کو اب 250 میگا بائٹ (پہلے کچھ



نہیں) اور پلان -225' کے گاہکوں کو ایک گیگا بائٹ (پہلے 200 میگا بائٹ) ڈیٹا ملے گا. اسی طرح پلان -799' کے گاہکوں کو اب تین گیگا بائٹ کی جگہ 10 گیگا بائٹ ڈیٹا کے ساتھ لا محدود مفت کال کی بھی سہولت ملے گی.


کمپنی نے ایک بیان میں کہا کہ وہ جلد ہی پری پیڈ صارفین کے لیے بھی بہترین آفر لائے گی. اب اس نے ایک جولائی سے اپنی پوسٹ پیڈ خدمات کے پلان پر چھ گنا زیادہ ڈیٹا دینے کی پیشکش کی ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.